Main Menu

حفیظ نے کرکٹ کے طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیا

پاکستانی آل راونڈر محمد حفیظ نے کرکٹ کے طویل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔۔۔ تاہم وہ مختصر فارمیٹ میں ٹیم کے لئے مزیز کھیلنے کے خواہشمند ہیں۔۔۔

کرکٹ کے میدان میں پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا۔۔۔ یہ اعلان حفیظ کی جانب سے یواے ای میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز سامنے آیا۔۔۔

آل راونڈر محمد حفیظ پاکستان کی جانب سے 55ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں جبکہ ایک میں انہیں ٹیم کی قیادت کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔۔۔

 محمد حفیظ نے ٹیسٹ میچوں میں 38 کی اوسط سے تین زہزار 644رنز بنائے۔۔۔ جس میں 10 سینچریاں اور ایک ڈبل سینچری شامل ہے۔۔۔

باولنگ میں حفیظ 55میچوں میں 53وکٹیں لے چکے ہیں جس میں 16 رنز کے عوض 4وکٹیں ان کے کیریئر کی بہترین کارکردگی رہی۔۔۔

کیویز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کی دوسری اننگز محمد حفیظ کے ٹیسٹ کیریئر کی آخری اننگز ہوگی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164