Main Menu

غیرملکی ریسلرز کی واہگہ بارڈ پرچم کشائی تقریب میں شرکت۔۔۔ پاکستان زندہ آباد کے نعرے

رنگ آف پاکستان مقابلوں کے لیے لاہور آئے ریسلرز کی واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت ،،،، بادشاہ خان، ٹائنی آئرن، میلا سمیڈ سمیت 15 سے زائد مختلف ممالک سےآئے ریسلرز نے واہگہ بارڈر پررینجرز کے جوانوں کی خصوصی پریڈ دیکھی،

غیر ملکی ریسلرز پریڈ کے دوران فرطِ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،،،، پاکستانیوں کے ساتھ ملکر پاکستان زندہ باد کے نعرے

بادشاہ خان میڈیا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھ کر جذبہ اور زیادہ بھر گیا ہے

میلا سمیڈ، ٹائنی آئرن اور برنارڈ بھی رینجرز کے جوانوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے، برنارڈ وینڈین کہتے ہیں واہگہ بارڈر کا گیٹ کھلنے اور پرچم اترنے کا نظارہ دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو گئے

غیرملکی ریسلرز رینجرز کے جوانوں میں گھل مل گئے اور خوب تصویریں بنواتے رہے






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*