Main Menu

پی ایس ایل 4 کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں ہو گا ۔

پی ایس ایل 4 میں اس مرتبہ دبئی اور شارجہ کے ساتھ 4 میچز ابوظہبی میں بھی رکھے گئے ہیں، جبکہ ٹورنامنٹ کے آخری 8 میچز پاکستان میں ہوں گے۔

پی ایس ایل 4 کا شیڈول جاری

ایونٹ کے 3 میچز لاہور میں 9، 10 اور 12 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، جبکہ کراچی میں 7، 10، 13 اور 15 مارچ کو میچز کا انعقاد کیا جائے گا

پی ایس ایل 4 کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*