Main Menu

میسی کا جادو ابھی ختم نہیں ہوا۔۔۔ گولڈن بوٹ ایوارڈ ریکارڈ پانچویں بار میسی کے نام

میسی نے یورپ کے بہترین گول اسکورر کا ایوارڈ ” گولڈن بوٹ” اپنے نام کرلیا۔۔۔ گولڈن بوٹ حاصل کرنے میں میسی نے اپنے روایتی حریف رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔

میسی کا جادو ابھی ختم نہیں ہوا۔۔۔ بارسلونا کے 31 سالہ گیم میکر نے ریکارڈ پانچویں بار گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کرلیا۔۔۔

گزشتہ سال یہ ایوارڈ لیور پول کے اسٹرائیکر محمد صلاح کے حصے میں آیا تھا لیکن اس بار وہ میسی کے ٹاپ اسکور 34 سے صرف دو گول پیچھے رہے۔۔۔

میسی نے پانچویں بار گولڈن بوٹ حاصل کرکے اپنے روایتی حریف رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جو یہ ایوارڈ چار بار حاصل کرچکے ہیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*