Main Menu

کچن کے بعد اب کرکٹ گراونڈ میں بھی خواتین کا حکم چلے گا

گھر کے کچن کے بعد اب کرکٹ کے میدان پر بھی خواتین کا راج ہوگا۔۔۔ آسٹریلین کرکٹ لیگ بگ بیش میں سکے کے بجائے بلے سے ٹاس کے بعد ایک اور تجربہ ہونے جارہا ہے۔۔۔ تاریخ میں پہلی بار دونوں فیلڈ امپائر خواتین ہونگی۔۔۔

آسٹریلین ویمن کرکٹ لیگ بگ بیش ایک اور سنگل میل عبور کرنے کو ہے۔۔۔ آسٹریلیا میں پہلی بار فیلڈ میں دو ویمن امپائرز کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کریں گی۔۔۔

ویمن بگ بیش لیگ کے میچز میں پہلے مرد امپائر فرائض انجام دیتے تھے لیکن اب ویمنز امپائر فیلڈ میں کھڑی ہوگی۔ اتوار کو ایڈیلیڈ اوول میں ہونے والے میچ میں یہ تاریخ رقم ہوگی۔۔۔

میلبرن اسٹار اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکر کے درمیان میچ میں امپائر کلیئر پولوسک اور شیرے ڈین فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں گی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*