Main Menu

ماوئنٹین ڈیو ای سپورٹس چمپئن شپ کا انعقاد

ماوئنٹین ڈیو کے تعاون سے ای سپورٹس چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ ڈیو گیمنگ ایرینا میں کمپیوٹر گیمنگ کے ماہر نوجوانوں نے اپنے کمالات دیکھائے۔۔۔

چمپئن شپ میں پاکستان بھر سے کمپیوٹر گیمنگ کے دلدادہ نوجوانوں نے حصہ لیا۔۔۔

جیتنے والی ٹیم کو 10 لاکھ روپے انعام اور ٹرافی سے نوازا گیا۔۔۔

میگا ایونٹ کے فائنل میں فیروز خان، اقراء عزیز،عزیر جسوال، میکال ذوالفقار سمیت دیگر ستاروں نے رنگ جمایا۔۔۔

ٹورنامنٹ کے اختتام پر سٹرینگز نے اپنی دم دار پرفارمنس سے شائقین کے لہو کو اور گرما دیا۔۔۔

ماوئنٹین ڈیو کا خاصہ رہا ہے کہ وہ ہر سال اس طرح کے ایونٹس کرواتا ہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*