کینیڈا میں شہرت پانے والے کھیل کے پاکستان میں بھی دیوانے

کینیڈا کا معروف کھیل آئس ہاکی پاکستانی میں بھی مقبول ہونا شروع ہوگیا۔۔۔
پاکستان میں لہو جما دینے والے علاقے نلتار میں پہلی بار آئس ہاکی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
میچ میں کھلاڑیوں نے اپنی مہارت کے خوب جوہر دکھائے۔۔۔
پی اے ایف سکی ریزورٹ میں منعقدہ میڈن آئس ہاکی میچ میں پاکستان ایئر فورس نے کامیابی اپنے نام کی۔۔۔
« ہاکی کا میراڈونا پی ایچ ایف سیکرٹری شپ سے مستعفی (Previous News)
(Next News) The stars of 2019 »