عثمان شنواری نے بگ بیش میں اپنی دھاک بیٹھا دی

پاکستان کے باصلاحیت تیز گیند باز عثمان شنواری نے آسٹریلین کرکٹ لیگ بگ بیش میں بھی اپنی باولنگ کی دھاک بیٹھا دی۔۔۔ فاسٹ باولر نے 151 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کر رواں سال کی تیز ترین بال کا اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔ میلبورن رینیگڈس کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ آرم باولرعثمان شنواری اس سے قبل اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا اعزاز بھی حاصل کرچکے ہیں۔۔۔
« کھیل کے میدان کے جگمگاتے ستارے بھی 2019 کو خوش آمدید کہنے میں پیش پیش (Previous News)
(Next News) ٹیم کے انتخاب پر سرفراز اور مکی آرتھر میں ٹھن گئی۔۔۔ »