Main Menu

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ورلڈ کپ 2019 کی معتصبانہ  پروموشنل ویڈیو جاری۔۔۔

آئی سی سی نے رواں سال انگلینڈ اور ویلز میں شیڈول ورلڈ کپ کی پروموشنل ویڈیو جاری  کردی۔۔۔ 

حیران کن طور پر ویڈیو میں کسی پاکستانی کرکٹر کی پرفارمنس شامل نہیں۔

جاری کردہ پرومو میں برطانوی آل راؤنڈر اینڈرو فلنٹوف کی آواز میں گانے کے کچھ بول شامل کیے گئے ہیں۔

برطانوی کھلاڑی اینڈرو فلنٹوف ایماجن ڈریگنز کا گانا ’ایم اون ٹاپ آف دی ورلڈ کو گاتے دکھائی دیئے ہیں۔برطانوی بینڈ ایماجن ڈریگنز، برطانوی گلوکار اینڈرو فلنٹوف کے علاوہ برطانوی کرکٹ ہیرو فل ٹفریل کو بھی پرومو میں شامل کیا گیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی تشہیری ویڈیو میں سری لنکن کرکٹ کمار سنگاکارا سمیت کچھ بین الاقومی شخصیات کو بھی دکھایا گیا ہے۔

 

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*