Main Menu

آسٹریلیا میں دو ٹینس لیجنڈز تاریخ میں پہلی بار مدمقابل

 اپنے ٹینس کیریئر میں 20گرانڈ سلام جیتنے والے روجر فیڈرر نے 23 گرانڈ سلام جیتنے والی سرینا ولیمز کو شکست دے دی۔۔۔

ٹینس کے دو بڑے ستارے تاریخ میں پہلی بار آمنے سامنے آگئے۔۔۔ پرتھ میں کھیلے گئے ہوپ مین کپ کے دوستانہ میچ میں روجر فیڈرر نے نے سرینا ولیمز کو شکست دے دی۔۔۔

فاسٹ فور فارمیٹ میچ میں روجر فیڈرر اور بینسک پر مشتمل ٹیم نے سرینا ولیمز اور ان کے ہم وطن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔۔۔

میچ کے دوران روجر فیڈرر اور امریکی کھلاڑی فرانسس تیافوئے سے ایک دوسرے کو لگنے والے شارٹس سے بھی شائقین خوب لطف اندوز ہوئے۔۔۔

میچ کے اختتام پر دونوں اسٹارز نے خوب سلیفیاں بنائیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*