Main Menu

کیپ ٹاون کی وکٹ۔۔۔ شاہینوں کیلئے کانٹوں اور پروٹیز کیلئے پھولوں کی سیج

پاکستانی بلے بازوں کے لئے کانٹوں کی سیج ثابت ہونے والی کیپ ٹاون کی وکٹ پروٹیز کے لئے پھولوں کی چادر کیسے بن گئی۔۔۔

پروٹیز باولرز نے پہلے مہمان بلے بازوں کی ناک میں دم کیا پھر پاکستانی باولرز اور فیلڈرز کی دوڑیں لگوائیں۔۔۔

پاکستانی بلے باز شارٹ اور باہر جاتی گیندوں کو چھیڑ کر پر بچوں کی طرح آوٹ ہوتے رہے۔۔۔ جبکہ پروٹیز بلے بازوں نے بیٹنگ میں اپنی کلاس شو کی۔۔۔

اس وکٹ پر ٹمپرامنٹ کا امتحان تھا جس میں پاکستانی بلے باز بری طرح ناکام رہے جبکہ میزبان بلے بازوں نے مضبوط اعصاب کے ساتھ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*