Main Menu

 پاکستانی کرکٹرز بی پی ایل میں رنگ جمانے بنگلادیش پہنچ گئے

بی پی ایل میں رنگ جمانے پاکستانی کرکٹرز بنگلادیش پہنچ گئے۔۔۔محمد حفیظ اور محمد سمیع راجشاہی کنگز، محمد عرفان اورسہیل تنویر سلہٹ سکسرز جبکہ شاہدخان آفریدی ، شعیب ملک اور عامر یامین کومیلا وکٹورینز کا حصہ ہونگے۔۔۔

پی پی ایل میں بوم بوم آفریدی، شعیب ملک اور پروفیسر حفیظ باولرز کے چکھے چھڑائیں گے۔۔۔

لمبے قد کے تیز باولر محمد عرفان ، سہیل تنویر، عامر یامین اور محمد سمیع بلے بازوں کی کلیاں اڑائیں گے۔۔۔

بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا میلہ 5 جنوری سےسجے گا افتتاح ڈھاکہ میں ہوگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*