Main Menu

روجر فیڈرر اور بینسک کی جوڑی کا ہوپ مین ٹینس کپ میں اعزاز کا دفاع

سوئش ٹینس اسٹارز نے جرمن جوڑی کو شکست دے کر ہوپ مین ٹینس ٹورنامنٹ کا میکس ڈبل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ دلچسپ فائنل کا فیصلہ ٹائی بریک پر ہوا۔۔۔

آسٹریلیا میں کھیلے گئے ایونٹ کے میکس ڈبلز فائنل میں سوئش اور جرمن جوڑی کے مایبن میچ ایک ایک سیٹ تک برابر رہا۔۔۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں سوئش جوڑی نے عالمی نمبر چار الیگزینڈر پرمشتمل جوڑی کو ٹائی بریک پر شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔۔۔

میچ کا اسکور چار صفر، ایک چار اور چار تین رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*