Main Menu

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسیحا کی تلاش

ناکامیوں کی دلدل میں پھنسی پاکستانی کرکٹ ٹیم تاحال مسیحیٰ کی تلاش میں ہے۔۔۔ شان مسعود دوسرے ٹیسٹ میں بھی تجربہ کار بلے بازوں کے لئے مشعل راہ ثابت ہوئے۔۔۔ فخرزمان کی ناکامیوں کا سلسلہ طول پکڑنے لگا۔۔۔

ٹیم انتظآمیہ کا فخرزمان کی بجائے شان مسعود سے اوپنگ کروانے کا پلان کامیاب رہا۔۔۔ لیکن فخرزمان چھٹے نمبر پر کھیلنے کے باوجود بدقسمتی سے پیچھا نہ چھڑا سکے۔۔۔

شان مسعود نے پاکستان کی جانب سے بااعتماد بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف ففٹی اسکور کی۔۔۔ وہ سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی 56 رنز بنائے چکے ہیں۔۔۔

دوسری جانب فخرزمان سنچورین ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کیپ ٹاون میں بھی ناکام رہے۔۔۔

ٹیم مینجمنٹ نے جس طرح آوٹ آف فارم فخرزمان کا نام جیسے ٹآپ آرڈر سے نکلا خدشہ ہے کہ وہ ٹیسٹ سکواڈ سکواڈ سے ہی نہ نکل جائیں۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*