Main Menu

ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا کیوں بھول گئی؟۔۔۔ 

قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جیسے ٹیم بھول چکی ہے کہ ٹیسٹ میچ دن پر مشتمل ہوتا ہے۔۔۔ 

سنچورین ٹیسٹ اڑھائی دن میں ختم ہوگیا۔۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ تیسرے دن وقت کی قلت کے باعث چوتھے روز میں داخل ہوا لیکن پہلےہی گھنٹےمیں اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔۔

پاکستانی بلے بازوں کو وکٹ پر ٹھہرنے کا فن کون سکھائے گا۔۔؟
نیٹس۔۔وکٹس۔۔
بار بار ایک ہی غلطی دہرائی جارہی ہے۔۔اتنا بڑا کوچنک اسٹاف آخر غلطیوں کی نشاندہی کیوں نہیں کررہا۔؟
نیٹس۔۔۔
کیا ٹیم مینجمٹ ٹی ٹوینٹی کے شوقین پاکستانی کرکٹرز سے ٹیسٹ کرکٹ میں مزید کام لےسکے گی؟

اہم سوالات نے سراٹھانا شروع کردیا ہے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*