Main Menu

کیرولینا پلسکوا برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی فاتح

جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکوا نے برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ خواتین سنگلز کے فائنل میں یوکرائن کی لیسیا سورینکو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔

سورینکو نے کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلا سیٹ چھ چار سے اپنے نام کیا۔۔۔ دوسرے سیٹ میں سخت مقابلے کے بعد پلسکوا نے کم بیک کیا اور سیٹ سات پانچ سے جیت لیا۔

 تیسرے سیٹ میں چھ دو سے کامیابی کے ساتھ کیرولینا پلسکوا نے دوسری بار برسبین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*