Main Menu

مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کے سابق کوچ جوز مورینو کو نیا منیجر مقرر کردیا

سکائی نیوزکے مطابق تین دن مسلسل مذاکرات کے بعد پرتگال سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ مورینو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے نئے منیجر کے لیئے کنٹریکٹ سائن کر دیا ہے تاہم کلب کی جانب سے اس کا سرکاری اعلان جمعہ کو متوقع ہے ۔

کلب کے سابق منیجر لوئس وین گال کو ایف اے کپ میں کامیابی کے محض دودن بعد عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔مانچسٹر یونائیٹڈ اور مورینو کے درمیان مذاکرات منگل کو شروع ہوئے تھے اور بالآخر جمعرات کو کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئے۔

مورینو اس سے قبل اسپین کے مشہور کلب ریال میڈرد، اٹلی کے انٹرمیلان، پرتگال کے پورٹو کے علاوہ انگلش کلب چیلسی کے منیجر رہ چکے ہیں جہاں سے انھیں دسمبر میں برطرف کر دیا گیا تھا۔

مورینو کی تعیناتی کو کلب کے سابق کھلاڑیوں نے بھی سراہا تھا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*

Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164