Main Menu

دل کی بیماری میں مبتلا اولیمپئن امداد کا منتظر

ہاکی اولمپین زاہد شریف دل کی بیماری میں مبتلا ہیں، وہ کافی عرصے سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ میڈیا ان کی آواز ایوان اقتدار تک پہنچائے گا۔۔۔

دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی اولمپین زاہد شریف دل کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ کہتے ہیں دل صرف 17 فیصد کام کررہا ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے وعدہ کرکے اب تک امداد نہیں دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں زائد شریف نے  وزیراعظم سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*