Main Menu

ورلڈ کپ کے لیے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال انگلینڈ میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کےلیے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان، امام الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، آصف علی، فہیم اشرف، شاداب خان، عثمان شنواری، حسن علی، شاہین آفریدی، عماد وسیم مضبوط امیدواروں میں شامل ہیں،

جنید خان، وقاص مقصود اور میر حمزہ بھی پلان کا حصہ ہیں جب کہ حارث سہیل اور رومان رئیس کی فٹنس کا مسلسل جائزہ لیا جائے گا۔

ڈومیسٹک اور پی ایس ایل میں سامنے آنے والے کرکٹرز کو بھی نظر میں رکھا جائے گا،پلان میں شامل کرکٹرز کوآسٹریلیا کےخلاف سیریز میں بھی موقع دیا جاسکتا ہے۔



« (Previous News)



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*