Main Menu

کاکا اور فیگو پاکستان آکر کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے

لیجنڈفٹ بالرزکاکا اور فیگو پاکستان کے مختصر دورے کے دوران شائقین کا پیار سمیٹ کر واپس چلے گئے۔۔۔ معروف فٹ بالرز روشنیوں کے شہر کراچی اور زندہ دلان  لاہور کی میزبانی کے گرویدہ بن گئے۔۔۔

دنیائے فٹبال کے دو بڑے نام کاکا اور لیوئس فیگو ورلڈ ساکر اسٹارز کی پروموشن کے لئے پاکستان آئے تو  پاکستانی شائقین میں گھل مل گئے اور بچوں کو آٹو گراف دیئے۔۔۔

پاکستان پہنچنے پر اسٹار فٹ بالرز کا تقافتی انداز میں استقبال کیا گیا ۔۔۔

قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان صدام نے لیجنڈری فٹ بالرز کو سوینئر پیش کیئے۔۔۔

دونوں اسٹارز اپریل میں دوبارہ پاکستان آئیں گے اور لاہور وکراچی میں میچز کھیلیں گے۔۔۔

لیجنڈری فٹ بالرز پاکستان آنے کے بعد کرکٹ کے رنگ میں بھی رنگے نظر آئے۔۔ ۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*