Main Menu

گینگروز بھارت کے خلاف 33سال پرانی کٹ استعمال کریں گے

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں 33 سال پرانی کٹ استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوران 1986ءمیں ایلن بارڈر کی قیادت میں استعمال ہونے والی کٹس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں ۔۔۔ آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر پیٹر سڈل 33 سال قبل صرف ایک سال کے تھے ۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانے ڈیزائن والی کٹ استعمال کرنے سے متعلق ہرکھلاڑی اسے پہننے کیلئے بہت پرجوش ہے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*