Main Menu

ہاردیک پانڈیا خواتین کے خلاف بدزبانی پربھارتی بورڈ کے ریڈار پر

ٹی وی انٹرویو میں خواتین کے خلاف بے باک گفتگو کرنے پر بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور کے ایل راہول بھارتی کے ریڈار پر آگئے۔۔۔ بی سی سی آئی نے دونوں کرکٹرز کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔۔

ہاردیک پانڈیا نے پروگرام کافی ود کرن میں خواتین کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کیئے جس پر انہیں شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔

آل راونڈر نے اپنے غیرذمہ دارانہ رویے پر معافی طلب کی۔۔۔ پانڈیا نے کہا کہ میں نے شو کے فارمیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے مذاق میں بات کی۔۔۔ کسی کی دل آزاری ہوئی تو تو میں معافی چاہتا ہوں۔۔۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کے ایل راہول اور ہاردیک پانڈیا سے وضاحت طلب کی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*