Main Menu

روہت کی سنچری رائیگاں، نئی کٹ میں ملبوس کینگروز پہلے ون ڈے میں کامیاب

روہت شرما کی شاندار سنچری کے باوجود آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 34رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

سڈنی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔

آسٹریلیا نے عثمان خواجہ، پیٹر ہینڈزکومب اور شان مارش کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*