Main Menu

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا کاونٹ ڈاون شروع ہوگیا

 پی سی بی نے پی ایس ایل میچز میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع کردی۔

پھر سے سیٹی بجے گی پھر سے رنگ جمے گا۔۔۔ شائقین کرکٹ پی ایل ایل کے 34 میچز میں اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے ہوجائیں تیار۔۔۔

پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا۔۔۔ جس میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز کی ٹکٹس فروخت کی جارہی ہیں۔

آن لائن ٹکٹوں کی قیمت 20، 30، 65 اور 100 درہم مقرر کی گئی ہے۔۔۔

دوسرے مرحلے میں دبئی، لاہور اور کراچی میں منعقدہ میچز کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*