Main Menu

مانچسٹرسٹی باآسانی جبکہ ریال میڈرڈ ایڑھی چوٹی کا زورلگاکر کامیاب۔۔۔

انگلش پریمئر لیگ کی چمپئن مانچسٹرسٹی نے حریف ٹیم کو آسانی سے قابو کرلیا جبکہ اسپینش فٹ بال لیگ کی دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ کو حریف ٹیم کے خلاف ایڑھی چوٹی کا زور لگانا پڑا۔۔۔

انگلش پریمئر فٹ بال لیگ کے ایک آسان میچ میں مانچسٹرسٹی نے وولوز کو 0-3 سے مات دے دی۔۔۔ زازوس نے دو گول اسکور کیئے۔۔۔  دفاعی چمپئن کی میچ میں فتح کے باوجود پوائنٹس ٹیبل پر لیور پول کی حکمرانی برقرار ہے۔۔۔

دوسری جانب اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ نے ریال بیٹس کو سخت مقابلے کے بعد ایک صفر سے قابو کیا۔۔۔ 88ویں منٹ تک ایک ایک گول سے برابر میچ کا فیصلہ کن گول میچ کے آخری لمحات میں ہوا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*