Main Menu

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: راونڈ 64 میں بڑے نام کامیاب

دفاعی چمپئن روجر فیڈرر نے سخت مقابلے کے بعد برطانوی حریف کو مات دی۔۔۔ عالمی نمبر تین روجر نے پہلے دو سیٹ ٹائی بریک پر جیتے تاہم تیسرا سیٹ میں چھ تین سے کامیابی مل گئی۔۔۔

عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے آسٹریلین حریف ایبڈن کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر راونڈ 32 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔ نڈال نے میچ میں چھ تین، چھ دو اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔۔۔

خواتین سنگلز میں عالمی نمبر کو انجلیق کربر نے برازیلین حریف مایا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر راونڈ 32 میں جگہ بنائی۔۔۔ میچ کا اسکور چھ دو اور چھ تین رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*