Main Menu

سرینا ولیمز کا خواب چکنا چور، کیرولینا پلسکوا آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں

جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکوا سرینا ولیمز کا خواب چکنا چور کرکے آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔۔۔ میلبورن میں جاری ایونٹ کے کواٹر فائنل میں سرینا ویلیمز کو چھ چار، چار چھ اور سات پانچ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔

ویمنز سنگلز کے دوسرے کوارٹر فائنل میں جاپان کی ناومی اوساکا نے علینا سویٹولینا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔ میچ کا اسکور چھ چار اور چھ ایک رہا۔۔۔

مینز سنگلز میں عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ خوش قسمت رہے۔۔۔ جوکووچ نے جاپانی حریف نیشی کوری کو پہلا سیٹ باآسانی چھ ایک سے ہرانے کے بعد دوسرا سیٹ شروع کیا تو عالمی نمبر 8 نیشی کوری زخمی ہونے کے باعث میچ سے دستبردار ہوگئے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*