Main Menu

جوکووچ اور رافیل نڈال آسٹریلین اوپن کے فائنل میں مقابلے کو تیار

ٹاپ سیٹیڈ جوکووچ نے فرنچ حریف لوکاس کو باآسانی ہرا کر آسٹریلین اوپن کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔

 میلبورن میں جاری آسٹریلین اوپن کے دوسرے سیمی فائنل میں جوکووچ نے صرف ایک گھنٹہ 23 منٹ کے میچ میں لوکاس کو چھ صفر، چھ دو اور چھ دو سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔

 عالمی نمبر ایک جوکووچ اور سابق عالمی نمبرایک رافیل نڈال 27 جنوری کو سال کے پہلے گرینڈ سلام فائنل میں مدمقابل ہونگے۔۔۔

ایونٹ میں ہفتے کے روز ویمنز سنگلز کے فائنل میں جاپان کی ناومی اوساکا اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا  کے درمیان کھیلا جائیگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*