Main Menu

جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنانے والوں کی فہرست میں شامل

ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنانے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔۔۔۔

انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز میں جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جیسن ہولڈر نے شاندار آل راونڈ کارکردگی کی بدولت ٹیسٹ کرکٹ میں 8ویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور میچ میں 10 وکٹیں بھی حاصل کیں۔۔۔

جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے چھٹے کرکٹر بن گئے ہیں۔۔۔ ان سے پہلے پاکستانی آل راونڈر وسیم اکرم، وینو مینکڈ، این بوتھم، ایلن بورڈر اور شکیب الحسن یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔۔۔

جیسن ہولڈر کی آل راونڈر پرفارمنس کی بدولت انگلش ٹیم کے سر پر شکست کے بادل چھا چکے ہیں۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*