ناؤمی اوساکا نے آسٹریلن اوپن اور رینکنگ میں نمبر ون حاصل کرلیا

جاپانی نمبر ون ناومی اوساکا نے پہلی بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے فائنل میچ میں اوساکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔
ناومی اوساکا کو پہلا سیٹ ٹائی بریک پر جیتنے کے بعد دوسرے سیٹ میں سات پانچ سے شکست ہوئی تاہم اوساکا نے تیسرا سیٹ چھ چار سے جیت کر ویمنز سنگلز ٹائٹل اور اپنے نام کرلیا۔۔۔
آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل کے لئے ٹاپ سیٹیڈ جوکووچ اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال آمنے سامنے ہونگے۔۔۔
« جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنانے والوں کی فہرست میں شامل (Previous News)
(Next News) پنک ڈے پر سرفراز الیون کیا گل کھلائے گی »