Main Menu

نڈال کو بدترین شکست، جوکووچ 7ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن چیمپیئن

میلبرن: عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگل ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

اتوار کو آسٹریلیا میں منعقدہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال مدمقابل تھے اور اسی وجہ سے شائقین کو امید تھی کہ انہیں ایک بہترین فائنل مقابلہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*