Main Menu

یونٹس، ریال میڈرڈ اور چیلسی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے دی

یورپ میں جاری فٹ بال لیگز کے مختلف مقابلوں میں یونٹس، ریال میڈرڈ اور چیلسی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے دی۔۔۔

اٹالین فٹ بال لیگ میں یونٹس نے رونالڈو کے گول کی بدولت لیزیو کو 1-2 سے شکست دے دی۔۔۔ رونالڈو نے میچ کے 88 ویں منٹ پر پنلٹی کک پر گول کرکے یونٹس کی پوائٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کردی۔۔۔

اسپینش فٹ بال لیگ میں ریال میڈرڈ نے اسپینیول کو دو کے مقابلے سے چار گول سے ہرا دیا۔۔۔ ریال میڈرڈ کے کریم بینزما نے دو گول اسکور کئے۔۔۔

ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نے شیف ویڈنس ڈے کو 0-3 سے باآسانی شکست دے دی۔۔۔ برازیلن اسٹار ولین نے دو جبکہ ہڈسن نے ایک گول کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*