Main Menu

پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں کلین سویپ کی خفت سے بچ نکلا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 27 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کی خفت سے جان چھڑا لی۔۔۔

سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔۔۔

محمد رضوان 26  اور آصف علی 25 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ بابراعظم کی 23 اور شاداب خان کی 22 رنز کی طوفانی اننگز پاکستان کے لئے فائٹنگ ٹوٹل سیٹ کرنے میں معاون ثابت ہوئیں۔۔۔

ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔۔۔ کرس مورس کی 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی پروٹیز کو شکست سے نہ بچا سکی۔۔۔

شاداب خان کو آل راونڈر پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاری قرار دیا گیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*