Main Menu

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے سیریز کی باری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے سیریز کی باری ہے۔۔۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے سلسلے میں ون ڈے سیریز دبئی میں کھیلی جائیگی۔۔۔

 

دبئی میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کی کپتان جیت کے لئے پرعزم نظر آئیں ۔۔۔۔

ساٹ ۔۔۔

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرچکی ہے ۔۔۔ اور اب ون ڈے سیریز پر نظر یں جمائے بیٹھی ہے۔۔۔

 

سیریز کا پہلا میچ جمعرات  کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا ون ڈے ہفتے اور تیسرا پیر کے روز کھیلا جائیگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*