Main Menu

باکسنگ کے کنگ خان دوبارہ رنگ میں اترنے کے لئے تیار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے امریکی باکسر کرافورڈ کے خلاف فائٹ کی تیاری شروع کردی۔۔۔ عامر خان امریکی باکسر کے خلاف مقابلے سے قبل اپنی فٹنس بہتر بنانے کے خواہاں ہیں۔۔۔

باکسنگ رنگ  کے کنگ خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی تیاری کے بارے میں بتایا۔۔۔

عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اُتریں گے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*