Main Menu

یوایفا چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی قسمت کام کرگئی۔۔۔

 انگلش کلب نے فرانسیسی کلب پی ایس جی کو شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔۔۔ دوسرے میچ میں پورٹو نے روما کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔

یورپ میں جاری فٹ بال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے پیرس سینٹ جرمین کو 1-3 سے ہرا کر ٹاپ 8 مرحلے میں جگہ پکی کرلی۔۔۔

گروپ 16 کے سیکنڈ لیگ میچ کے انجری ٹائم میں پی ایس جی ڈیفنڈر کی غلطی مینیو کی فتح کے لئے معاون ثابت ہوئی۔۔۔

پی ایس جی کے سپر اسٹار نیمار جونیئر انجری کے باعث اہم میچ میں شرکت سے محروم رہے۔

دوسرے میچ میں پورٹو نے روما کو ہرا کر کواٹر فائنل میں کوالیفائی کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*