Main Menu

یوایفا یورپا لیگ: آرسنل کو اپ سیٹ شکست، چیلسی باآسانی کامیاب

یوایفا یورپا فٹ بال لیگ میں چیلسی نے فرسٹ لیگ میچ جیت لیا آرسنل کو غیر معروف ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کھانا پڑ گئی۔۔۔

 

رینس نے آرسنل کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔۔۔ آرسنل نے میچ کے تیسرے منٹ میں ایلیکس کے گول کی بدولت برتری حاصل کی لیکن رینس نے یہ برتری ختم کرکے میچ میں 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔۔۔

 

چیلسی نے ہوم گراونڈ پر ڈینامو کو یکطرفہ مقابلے میں تین صفر سے شکست دی۔۔۔ پیڈرو، ولیان اور ہڈسن نے ایک ایک گول اسکور کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*