Main Menu

کھلاڑی بدلے، میدان بدلا، نہ بدلی تو رانا فواد کی قسمت۔۔۔

کھلاڑی بدلے، میدان بدلا، نہ بدلی تو لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی قسمت نہ بدلی۔۔۔ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں بھی لاہور قلندرز اپنے ماک رانا فواد کی توقعات پر پورا نہ اترے سکے۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست سے لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹاپ فور میں جگہ بنانے کا سنہری موقع گنوا دیا۔۔۔

پاکستان سپرلیگ کا سیزن فور بھی لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی قسمت نہ بدل سکا۔۔۔

ماضی کی طرح رواں سیزن میں بھی رانا فواد کا جوش وجنون بلندیوں پر رہا۔۔۔ مگر ان کی ٹیم نے اس بار بھی اپنے مالک کی عزت کی لاج نہ رکھی۔۔۔

 اے بی ڈویلیئرز اور کورے اینڈرسن کو بھاری معاوضے کے عوض خریدا مگر وہ یواے ای میں ہی قلندرز کا ساتھ چھوڑ گئے۔۔

رانا فواد ہر سال ٹیم پر کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں۔۔۔ بدلے میں انہیں ناکامیوں کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*