Main Menu

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز سے پانچویں پوزیشن چھین کرلی۔۔۔

کراچی میں پی ایس ایل کے 29ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔۔۔ کپتان فخرزمان 53 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔۔۔

جواب میں ملتان سلطانز نے 141 رنز کا ہدف 13ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔

شان مسعود نے 48 اور چارلس نے 41 رنز کی دھوادار اننگز کھیل کر ملتان سلطانز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔

ملتان سلطانز کے محمد عباس نے 22 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*