Main Menu

رونالڈو کی ہیٹرک: یونٹس چمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

یوایفا چمپئنز لیگ کے اہم میچ میں اٹالین کلب نے اسپینش کلب کو شکست دے دی۔۔۔ بڑے کھلاڑی کی بڑی پرفارمنس نے یونٹس کو ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔۔۔ انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے بھی حریف ٹیم کو باآسانی ہرا کر ٹاپ 8 میں جگہ بنالی۔۔۔

یوایفا چمپئنز لیگ میں یونٹس نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو 0-3 سے شکست دے دی۔۔۔ فتح کے ساتھ اٹالین کلب نے ٹاپ 8 ٹیمز میں جگہ بنالی جبکہ اسپینش کلب کی چمپئنز لیگ سے چھٹی ہوگئی۔۔۔

 

یونٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے مابین گروپ 16 کا سیکنڈ لیگ میچ یکطرفہ رہا۔۔۔ میزبان یونٹس نے رونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت اٹلیٹکو میڈرڈ کو شکست دی۔۔۔ چمپئنز لیگ میں یہ رونالڈو کی 8ویں ہیٹرک ہے۔۔

 

دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایس فور کو 0-7 سے عبرت ناک شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*