Main Menu

یوایفا چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔۔۔

 بارسلونا نے لوئن ایف سی جبکہ لیور پول نے بائرن میونخ کو ہرا کر ٹاپ ایٹ میں جگہ بنالی۔۔۔

کواٹر فائنل میں پہنچنے والی دیگر ٹیمز میں یونٹس، مانچسٹر یونائیٹڈ، مانچسٹر سٹی، پورٹو، ٹوٹنہام اور دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ کو شکست دینے والی آئیکس شامل ہیں۔۔۔

گروپ 16 کے آخری دو میچز میں میسی کی بارسلونا نے لیون ایف سی کو ایک کے مقابلے پانچ گولز سے شکست دی۔۔۔ کپتان لیونل میسی نے دو گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔

دوسرے میچ میں لیور پول نے جرمن کلب بائرن میونخ کو 1-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔۔۔ لیور پول کے سادیو مانے نے دو جبکہ ایک گول وین ڈیجک نے اسکور کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*