Main Menu

یوایفاچیمپئنز فٹ بال لیگ کوارٹر فائنل ڈراز کا اعلان

یوایفاچیمپئنز فٹ بال لیگ کوارٹر فائنل ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔۔۔ کوارٹر فائنل مرحلہ 9 اپریل سے شروع ہوگا۔۔۔ ایف سی بارسلونا سخت حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف 11 اپریل کو مدمقابل ہوگی۔۔۔

شائقین فٹ بال چمپئنز لیگ کی 8 بہترین ٹیموں کے مابین سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو تیار ہوجائیں۔۔۔

9 اپریل کوفرسٹ لیگ کے تین میچز ہونگے۔۔ پہلے میچ میں یونٹس اور آئیجیکس مدمقابل ہونگے۔۔۔ دوسرا میچ ٹوٹینہم اور مانچسٹر سٹی کی درمیان ہوگا۔۔۔ تیسرے میچ میں ایف سی پورٹو اور لیورپول کے درمیان جوڑ پڑیگا۔۔۔

11 اپریل کو ایونٹ کا بڑا میچ ایف سی بارسلونا اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔۔۔

سیکنڈ لیگ مرحلہ 16 اپریل سے شروع ہوگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*