Main Menu

پاکستانی باکسر سعید خان نے بھارتی حریف کو صرف 90 سیکنڈز میں ناک آوٹ کردیا۔۔۔

ہرمحاذ پر زلت و رسوائی جنگی جنون میں حواس باختہ بھارت کا مقدر بن گئی۔۔۔ کرکٹ میں گینگروز نے گھر میں گھس کر مار تو پاکستانی باکسر نے تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر کو پٹخ کر پاکستانی پرچم بلند کردیا۔۔۔

پاکستانی باکسر سعید خان نے ورلڈ کک باکسنگ کے ایشیا پیسیفک مقابلوں میں بھارتی حریف کو چند سیکنڈز میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔۔۔

سندھ پولیس میں ایس ایس یو کمانڈو سعید خان نے بھارتی باکسر شرما کو صرف 90 سیکنڈز میں ناک آوٹ کردیا۔۔۔

سعید خان آفریدی نے بھارتی باکسر کے مسلسل مکوں کے جواب میں ایک پنچ مار کر میچ جیت لیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*