Main Menu

یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی کرکٹرز بھی قومی جذبے سے سرشار نظر آئے

کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنے پیغامات پہنچائے۔۔۔

 

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا۔۔۔

ساٹ۔۔۔

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے شعیب ملک نے بھی اپنے مداحوں کو جی جان سے پاکستان کی خدمت کرنے کا پیغام دیا۔۔۔

 

پاکستان کے سپر اسٹارز بوم بوم آفریدی اور شعیب اختر نے بھی اپنے پیغامات کے ذریعے یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔۔۔

 

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے جذبات کی عکاسی خوبصورت شعر میں کردی۔۔۔

 

پروفیسر حفیظ، کامران اکمل، حسن علی اور وہاب ریاض بھی یوم پاکستان کے موقع پر متحرک نظر آئے۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*