Main Menu

شائقین کرکٹ ایک اور پاک آسٹریلیا مقابلہ دیکھنے کو ہوجائیں تیار

پاکستان دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کا حساب چکتا کرے گا یا کینگروز پانچ میچز کی سیریز میں اپنی برتری کو مزید مستحکم کریں گے۔۔۔

وی او

شائقین کرکٹ شارجہ کے میدان پر پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا ایک اور ٹاکرا دیکھنے کو بے قرار ہیں۔۔۔

سیریز کا پہلا میچ تو مہمان ٹیم نے باآسانی اپنے نام کرلیا۔۔۔ دوسرے میچ میں کپتان شعیب ملک نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔۔۔

نیٹ۔۔۔

گرین شرٹس غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے سیریز میں واپسی کی کوشش کریگی۔۔۔

نیٹ۔۔۔

کینگروز بھی جیت کا تسلسل جاری رکھنے کے لئے میدان میں اتریں گے۔۔۔

نیٹ۔۔۔

میچ شام چار بجے شروع ہوگا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*