Main Menu

ہنگری نے یورو کپ کوالیفائر میں کروشیا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

یورو کپ کوالیفائر میں بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا۔۔۔ ہنگری نے کروشیا کو1-2 سے ہرا دیا۔۔۔ دوسری جانب سابق ورلڈ چیمپیئن جرمنی نے سخت مقابلے میں ہالینڈ کو 3-2 سے شکست دی۔۔۔

ہنگری نے یورو کپ کوالیفائر میں ورلڈ کپ 2018 کی فائنلسٹ کروشیا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔۔۔ کروشیا کے اینٹی ریبک نے گول کر کے ہنگری کے خلاف گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔۔۔

ایڈم سزالائی اور میٹ نے گول کرکے نہ صرف کروشیا کی برتری ختم کی بلکہ ہنگری کو فتح سے ہمکنار کیا۔۔۔

 

دوسرے میچ میں سابق ورلڈ چیمپیئن جرمنی اورہالینڈ کے درمیان کانٹے کی ٹکر ہوئی۔۔۔ دو دو سے برابر میچ کا فیصلہ کن گول

جرمنی کے نیکو نے اسکور کیا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*