Main Menu

سیریز تو گرین شرٹس کے ہاتھ سے گئی۔۔۔ اب وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

سیریز ہارنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پر وائٹ واش کی تلوار لٹکنے لگی۔۔۔ سیریز کے پہلے تین میچز میں کینگروز نے شاہینوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں مات دی۔۔۔

 

پہلے دو میچز میں 280 سے زائد رنز بنانے والی شعیب الیون تیسرے میچ میں 266 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔۔۔

 

قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی نے شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ ٹیم مینجمنٹ کو بھی سر پٹخنے پر مجبور کردیا۔۔

 

پاکستان اور آسڑیلیا کے مابین سیریز کا چوتھا ون ڈے شام چار بجے دبئی میں کھلا جائیگا۔۔۔

 






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*