Main Menu

سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے شائقین کو متوجہ کئے ہوئے ہیں۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

 

روجر فیڈرر نے روانڈ 16 کے میچ میں روس کے ڈینیل کو ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کیا۔۔۔ فیڈرر نے میچ میں چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔۔۔

 

چیک ریپلکن کیرولینا پلیسکوا نے اپنی ہم وطن ونڈروسووا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔ میچ کا اسکور چھ تین اور چھ چار رہا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*