Main Menu

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روجر فیڈرر اور کیرولینا پلیسکوا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

مونٹاج۔۔۔

چیک ریپلکن کیرولینا پلیسکوا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ سیمونا ہالیپ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔۔۔ ویمن سنگلز کے سیمی فائنل میں سیکنڈ سیٹڈ ہالیپ کو سات پانچ اور چھ ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔

نیٹ۔۔۔

روجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن کو باآسانی ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ فیڈرر نے میچ میں چھ صفر اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*