Main Menu

لیور پول نے ساوتھ ہمپٹن کو ہرا کر انگلش پریمئر لیگ کی ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔

لیور پول نے ساوتھ ہمپٹن کو اس کے گھر پر 1-3 سے ہرا کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کئے اور گروپ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔۔۔

ساوتھ ہمپٹن نے میچ کے 9ویں منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی لیکن محمد صلاح کی لیور پول نے نہ صرف برتری ختم کی بلکہ مزید دو گول داغ کر میچ میں کامیابی حاصل کی۔۔۔

لیورپول کی جانب سے نیبے کیٹا، محمد صلاح اور جورڈن ہینڈرسن نے ایک ایک گول اسکور کیا۔۔۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked as *

*